Wednesday, March 25, 2020


People may be sick with the virus for 1 to 14 days before 

developing symptoms. The most common symptoms of 

coronavirus disease (COVID-19) are fever, tiredness, and 

dry cough. Most people (about 80%) recover from the 

disease without needing special treatment.

More rarely, the disease can be serious and even fatal. 

Older people, and people with other medical conditions 

(such as asthma, diabetes, or heart disease), may be 

more vulnerable to becoming severely ill.


People may experience:

cough
fever
tiredness
difficulty breathing (severe cases)

Saturday, March 21, 2020

کرونا وائرس سے متاثرہ بھارتی گلوکارہ نے 300 لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیا


حال ہی میں برطانیہ سے بھارت واپس پہنچنے والی بالی ووڈ کی گلوکارہ کے کرونا ٹیسٹ کی 
رپورٹ مثبت آئی ہے, انہوں نے وبا کی علامات ظاہر ہونے کے بعد بڑی غلطی کی جس کے باعث تین سو(300) لوگوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کانیکا کپور چند روز پہلے لندن سے لکھنؤ پہنچیں, انہیں وبا کی علامات ظاہر ہونا شروع بھی ہوئیں مگر انہوں نے خود کو قرنطینہ نہیں ‌کیا اور دعوت میں شریک تھیں۔
رپورٹ کے مطابق کانیکا کو نزلے اور بخار کی شکایت تھی مگر انہوں نے ڈاکٹر سے رجوع نہیں کیا جنہوں نے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کروانے کی تجویز دی۔
گلوکارہ نے دو روز قبل ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ مثبت آئی جس کا مطلب وہ کرونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ گلوکارہ نے خود ہی انسٹاگرام پر پوسٹ کر کے کورونا وائرس کی تصدیق بھی ظاہر کی۔
کانیکا نے لکھا کہ ’جب میں واپس بھارت پہنچی تو زکام اور بخار کی شکایت تھی، جس کے بعد میں نے ڈاکٹر سے رجوع کیا اور کرونا کا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا۔
"گلوکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میں نے وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا جبکہ گھر والے بھی سماجی علیحدگی اختیار کرچکے ہیں۔"